ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے بابر اعوان سے 15دن بعد ہی استعفیٰ لے لیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی‎‎

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنگین الزامات پر فوری ردعمل، بابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر استعفیٰ دیدیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر پارلیمانی اموربابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر استعفیٰ دے دیا ہے استعفیٰ دینے کے بعدبابر اعوان کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے انہوں نے اپنے خلاف دائر کئے جانے والے نیب ریفرنس کو بے بنیاد قرار دیا

اور کہا کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ استعفیٰ اس لئے دیا تاکہ نیب ریفرنس کے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کرسکوں۔انہوں نے کہاکہ مجھ پر ریفرنس میں تاخیر کا الزام ہے قانون دان کی حیثیت سے عہدے پر قائم رہنا میں نے مناسب نہیں سمجھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ریفرنس کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان سے استعفیٰ طلب کیاتھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…