جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

سرگودھا (آئی این پی ) نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہونے والے مقدمے کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے وکلا کی طرف سے عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے درخواست دائر کی گئی، مقدمہ کی سماعت کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور سرکاری وکلا نے درخواست ضمانت پر بحث کی جس کے بعد عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ دن 12 بجے سنایا گیا۔

عدالت نے فیصلے میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا تاہم محفوظ فیصلہ سنائے جانے سے قبل ہی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی احاطہ عدالت سے نکل جانے میں کامیاب ہوگئے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی کے دوران عدالت میں ہنگامہ آرائی کرنے اور قومی اداروں کے خلاف نعرے بازی کرنے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…