جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کی دستبرداری کی مشروط آمادگی سے پیدا ہونے والی خوشی و امید کی لہر وقتی ثابت ہوئی،ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ

بدقسمتی سے اعتزاز احسن کی حمایت نہیں کرسکتے ،ن لیگ انہیں کسی صورت سپورٹ نہیں کرے گی۔اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان صدارتی الیکشن سے پہلے ہونے والی انتہائی اہم ملاقات ہوئی جس میں پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام لینے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…