پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صدارتی انتخابات، متحدہ اپوزیشن نے اگرمتفقہ طورپرصدارتی الیکشن لڑا تو اسے تحریک انصاف اوراس کے اتحادیوں پرکتنے ووٹوں کی برتری حاصل ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اگر متحدہ اپوزیشن متفقہ طور پر صدارتی الیکشن بڑیں تو ہمیں 4ووٹوں سے پی ٹی آئی سے برتری حاصل ہے، الیکشن کے اندر پہلے سے ہی سازش ہو چکی ہے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بغیر مشاورت کے اعتزاز احسن کا نام دیا ، اگر

متحدہ اپوزیشن متفقہ طور پر صدارتی الیکشن لڑیں تو ہمیں چار ووٹوں سے پی ٹی آئی سے برتری حاصل ہے، میں قومی اسمبلی کا تینمرتبہ رکن منتخب ہو چکا ہوں، ہم ورکرز ہیں اور قائدین کے حکم کے پابند ہیں، الیکشن کے اندر پہلے سے ہی سازش ہو چکی ہے، عام انتخابات کے نتائد 6بجے کے بعد بدلے گئے جس کا نقصان مسلم لیگ(ن) کو ہوا ہے، ووٹ کا قتل عام کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…