جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف صدارتی الیکشن ہار سکتی ہے، تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے، انہوں نے کہا کہ جو لوگ ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانا چاہ رہے تھے ان کی اپنی جماعت میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے، ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پندرہ ارکان ناراض ہیں، انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور چوہدری سرور کو ان کو منانے کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے

تاکہ ان کی ناراضگی کو دور کیا جا سکے۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر قومی اسمبلی کے سپیکر گنجائش سے زیادہ ووٹ حاصل کر سکتے ہیں تو پھر صدارتی انتخابات میں بھی ووٹ کہیں اور بھی جا سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اُس وقت سیکرٹ بیلٹ اچھا تھا تو اب بھی یہ سیکرٹ بیلٹ اچھا ہو گا، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تمام اپوزیشن ایک سائیڈ پر ہے۔ واضح رہے کہ صدر کا انتخاب چار ستمبر کو کیا جائے گا اور تحریک انصاف کے عارف علوی کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں، تحریک انصاف کے عارف علوی کے علاوہ صدارتی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صدارت کے امیدوار مولانا فضل الرحمان ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے، انہوں نے کہا کہ جو لوگ ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانا چاہ رہے تھے ان کی اپنی جماعت میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے، ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پندرہ ارکان ناراض ہیں، انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور چوہدری سرور کو ان کو منانے کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے تاکہ ان کی ناراضگی کو دور کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…