جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی مہم کے ہیرو معروف وکیل علی احمد کرد کی جیل میں نواز شریف سے ملاقات، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد نے کہا ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ اب نواز شریف اورمریم کے حوالے سے چلے گی، نوازشریف اس سیاسی کردارسے آگاہ ہیں جوانہیں اداکرناہے۔ پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے علی احمد کردنے اڈیالہ جیل میں ملاقا ت کی اورنواز شریف سے ان کی صحت

کے متعلق بھی دریافت کیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد علی احمد کرد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت ہر لحاظ سے بہتر ہے ،میر ی نوازشریف سے10برس بعدآج میری ملاقات ہوئی،پاکستان کی سیاسی تاریخ اب نواز شریف اورمریم کے حوالے سے چلے گی اور نوازشریف اس سیاسی کردارسے آگاہ ہیں جوانہیں اداکرناہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…