جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عارف علوی کی کامیابی کے امکانات روشن ،صدارتی الیکشن سے پہلے جہانگیر ترین نے ناممکن کام کو ممکن کردکھایا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے 6مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ بی این پی تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کو صدارتی انتخاب میں کامیاب کروائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بی این پی تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار کی حمایت کرے گی ۔ بلوچستان میں ہونے والے معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوگا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے

سربراہ اخترمینگل کے چھ مطالبات کو تسلیم کرتے ہیں۔ بلوچستان میں پسماندگی کا خاتمہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی اور عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں تحریک انصاف کی بی این پی نے صدارتی انتخاب میں حمایت کی یقین دہائی کروائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار عارف علوی کی کامیابی کے امکانا ت روشن ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…