منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید کا بڑا اعلان، راولپنڈی کے عوام کو بڑا تحفہ دیدیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفا قی وزیر بر ائے ریلو ے شیخ رشید احمد کی ہدایات پر 15ستمبر سے ما رگلہ ایکسپریس اور میا نو الی ریل کا رکے نام سے دو نئی ٹر ینیں چلا ئی جا ئیں گی۔ ما رگلہ ایکسپر یس کا افتتا ح لا ہو رسے کیا جا ئیگا جوما رگلہ سے راولپنڈی لا لہ مو سی ، وزیر آباد ، گجر ات ، گجر انو الہ اور لا ہو ر کے سٹیشنز سے گز رے گی جبکہ میا نو ا لی ریل کا ر راولپنڈی ، گو لڑہ شریف ، ترنو ل ، فتح جنگ ، بو سا ل ، جنڈ اور میا نو الی کے سٹیشنو ں سے گز رے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…