ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

راشد شفیق کو این اے 60 کا ٹکٹ دینے کیخلاف پی ٹی آئی رہنماؤں نے اعلان بغاوت کردیا،ایسا قدم اٹھا لیا جو شیخ رشید کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(آن لائن) شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو این اے 60 راولپنڈی کا ٹکٹ دینے کے خلاف تحریک انصاف راولپنڈی میدان میں آ گئی ہے ۔ تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس میں راشد شفیق کے خلاف قرار داد منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق این اے 60 سے

تحریک انصاف اور عوام یمسلم لیگ کے ممکنہ مشترکہ امیدوار تھے پیر کے روز تحریک انصاف راولپنڈی کی قیادت نے ایک ہنگامی اجلاس میں راشد شفیق کو ممکنہ ٹکٹ دینے کے خلاف قرار داد منظور کی ۔ قرار داد میں کہاگیا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنے امیدوار افتخار چودھری کو ٹکٹ دینا چاہئے ۔ ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ مرکزی قیادت کو کرنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…