ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے،10 ستمبر کو چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں ،تاہم ملک میں یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کاا مکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…