جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی،ہزاروں مزدور بے روزگار

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی ،کپڑے کا پیداوری عمل بری طرح متاثر ایکسپورٹرز کو موسم سرما کے ملبوسات کے آرڈع بر وقت پورے کر نے میں مشکلات اربوں ڈا لر کے ایکسپورٹ کے آرڈر منسوخ ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، سینکڑوں پاور لومز ورکر اور اس شعبہ سے براہ راست وابسطہ مزدور بے روزگار

تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر مین بجلی کا شارٹ فال 5560میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ٹیکسٹا ئل سٹی میں شہری علاقوں میں 8گھنٹے اور دیہی علاقوں 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سلسلہ شروع ہو گیا ٹیکسٹا ئل سٹی میں بجلی کی طویل دورا نیے کی لوڈ شیڈنگ نے سینکڑوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے اپنی ایک شفت بند کر دی جس سے کپڑے کا پیداواری عمل بری طرح متا ثر ہوا ایکسپورٹرز کو انٹر نیشنل منڈیوں سے موسم سرما کے ملبوسات کے لیے گئے آرڈرز پو رے کر نے میں شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑے کا موسم ایکسپورٹرز نے کہا کہ اگر موسم سرما کی آرڈرز میں تا خیر ہو ئی تو کروڑوں آرڈرز منسوخ بھی ہو سکتے ہیں جس ایکسپورٹرز نقصان ہو گا اور ملک بھی ایکیسپورٹ سے حا صل ہو نے والے زر مبا دلہ سے محروم ہو گا بجلی ظا لمانہ لوڈ شیڈنگ سے فیکڑیوں ،کار خا نوں کی ایک شفٹ بند ہو نے سے سینکڑوں پاورلومز ورکرز اور اس شعبہ سے برا ہ راست وا بسطہ افراد بے روزگار ہو گئیبے روزگاری کی وجہ سے لاء4 اینڈ آرڈر کا سنگین مسا ئل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی ،کپڑے کا پیداوری عمل بری طرح متاثر ایکسپورٹرز کو موسم سرما کے ملبوسات کے آرڈع بر وقت پورے کر نے میں مشکلات اربوں ڈا لر کے ایکسپورٹ کے آرڈر منسوخ ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…