منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمٰن تو اسمبلی میں آ نے کو تیار ہی نہیں تھے،، ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعت ہیں، ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ ۔۔۔! پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعت ہیں، ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں ، مولانا فضل الرحمٰن تو اسمبلی میں آ نے کو تیار ہی نہیں تھے، تلخ ماضی کی وجہ سے شہباز شریف کو وزیراعظم کا ووٹ نہیں دیا۔ اتوار کو مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے

اپوزیشن اتحاد توڑ دیا یہ کہنا درست نہیں ہے۔ ہمیں کہا گیا نواز شریف سے ملاقات کرلیں مسئلہ ختم ہوجائے گا۔ خورشید شاہ اور رضاربانی نواز شریف سے ملاقات کیلئے تیار تھے مگر مسلم لیگ (ن) نے ہماری نواز شریف کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالفت جماعت ہیں ۔ ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں۔ مولانا فضل الرحمان تو اسمبلی میں آنے کی تیارہی نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…