جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کاعلی امین گنڈا پور اورمراد سعید کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی) وفاقی کابینہ میں پا کستان تحریک انصاف کے اہم ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ میں اہم ارکان کو شامل کرنے اور وزارتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جن رہنماں کو کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا ان میں علی زیدی، علی امین گنڈا پور،

مراد سعید اور اعظم سواتی شامل ہیں،ذرائع کے مطابق وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی اور وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان اعظم سواتی کو سونپا جائے گا۔ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو دی جائے گی جب کہ مراد سعید کو وزیر مملکت بنایا جائے گا تاہم ان کی وزارت کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…