پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمٰن تو اسمبلی میں آ نے کو تیار ہی نہیں تھے،، ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعت ہیں، ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ ۔۔۔! پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعت ہیں، ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں ، مولانا فضل الرحمٰن تو اسمبلی میں آ نے کو تیار ہی نہیں تھے، تلخ ماضی کی وجہ سے شہباز شریف کو وزیراعظم کا ووٹ نہیں دیا۔ اتوار کو مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن

اتحاد توڑ دیا یہ کہنا درست نہیں ہے۔ ہمیں کہا گیا نواز شریف سے ملاقات کرلیں مسئلہ ختم ہوجائے گا۔ خورشید شاہ اور رضاربانی نواز شریف سے ملاقات کیلئے تیار تھے مگر مسلم لیگ (ن) نے ہماری نواز شریف کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ن) کی مخالفت جماعت ہیں ۔ ہمارا انکے ساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا بلکہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں۔ مولانا فضل الرحمان تو اسمبلی میں آنے کی تیارہی نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…