جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی، موت کس طرح واقع ہوئی؟ افسوسناک انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، گزشتہ رات لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پھندا لگی لاش ملی تھی، اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی موت سانس بند ہونے کی وجہ سے ہوئی اور اس کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے

نشانات نہیں ملے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل انعم تنولی گزشتہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور اسی ذہنی دباؤ کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی ختم کر لی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ انعم تنولی کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں انعم تنولی کی والدہ کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس خودکشی کے کیس کی ہر زاویے سے تفتیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…