پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاپتہ افراد کیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا،متاثرین کو کیا یقین دہانی کرادی؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال کردیئے ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ملاقات کی ،خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بتایا کہ میرا بیٹا

صابرمنصور2016سے لاپتہ ہے،ہم لالوکھیت کے رہائشی ہے،میں اورمیرا شوہرہراداروں میں دھکے کھاکھاکرتھک گئے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لاپتہ افرادکمیشن میں اعلیٰ افسران موجودہیں،بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…