جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب سے قبل ہی تحریک انصاف کے اہم رہنما کی کامیابی،بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب،کسی سیاسی جماعت نے مقابلے میں کاغذات جمع نہیں کروائے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے اویس دریشک پی پی 296راجن پور سے بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے، پی پی 296کی نشست ایم پی اے طارق خان دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ ہفتہ کو ضمنی انتخاب میں پی پی296راجن پور سے اویس دریشک

بلامقابلہ منتخب ہو گئے، اویس دریشک کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے، نشست ایم پی اے طارق خان دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، اویس دریشک کوتحریک انصاف نے ٹکٹ دیا وہ پی پی 296 سے بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…