پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حکومت 100دن گزار لے اس کے بعد میں کیا کروں گا؟شہبا زشر یف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو انتقام بنا کر کسی کی سیاست ختم نہیں کی جاسکتی۔ مخالفت اوراحتجاج بڑا آسان کام ہے، کام کرنا اور نتائج دکھانا اصل کام ہے‘ مشکلات دبانے یا سلانے نہیں بلکہ جگانے کے لیے آتی ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں شہبازشر یف نے کہا کہ انشااللہ اچھا وقت آئے گا، ہمارا اور عوام کا رشتہ کوئی نہیں

توڑ سکتا ہم چاہتے ہیں کہ باشعور عوام کو سیاسی قوتوں اور انکی کارکردگی کا پتہ چلنا چاہیے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے عوام کے مینڈیٹ کے مطابق بہت کچھ کر کے دکھایان لیگ بطور اپوزیشن حکومت کی کارکردگی پر خوب نظر رکھے ہوئے ہے اور 100 دن کے بعد ان کی جانب سے ایک بڑی پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے معلومات سامنے رکھی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…