منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

علیم خان ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے، 80 سے زائد ارکان کی بغاوت، دھماکہ خیز انکشافات، کھلبلی مچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر بلدیات پنجاب علیم خان لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں ن لیگ کا فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، 80 چیئرمین، 45 وائس چیئرمین نے نئے بلاک میں جانے کے لیے تیار ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے چیئرمینوں کی اکثریت نے وزیر بلدیات علیم خان سے ملاقات کی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق علیم خان پورے صوبے میں خاصے متحرک دکھائی دے رہے ہیں، تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں کوئی خاطر خواہ کامیابی ابھی تک نہیں ملی

لیکن میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں بڑی کامیابی کے قریب پہنچ چکے ہیں، اس میں 80 چیئرمین، 45 سے زائد وائس چیئرمین اور بہت سارے کونسلرز ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف کے بلاک میں آنے کو تیار ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے ہیں، اس حوالے سے آئینی اور قانونی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے اور کچھ دنوں بعد یہ لوگ اعلان کر دیں گے۔ پہلے مرحلے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن میں تبدیلی کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں عبدالعلیم خان خاصے متحرک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…