ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی تعریف کر نے پرمعروف بھارتی اداکارہ اور سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ دائر

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

کرناٹک(اے این این )بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک خاتون سیاست دان کو پاکستان کے عوام کی تعریف کرنے پر بغاوت کے مقدمے کا سامنا ہے ۔اداکاری کی دنیا سے سیاست کے میدان میں آنے والی کانگریس کی رکن پارلیمنٹ دیویا سپندنا نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔رامیا کے نام سے معروف

دیویا سپندنا نے پاکستان کو اچھا ملک قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی عوام گرم جوش ہیں اور بیرون ملک سے آنے والوں کو عزت و احترام دیتے ہیں۔اس بیان پر ایک مقامی وکیل نے دیویا سپندنا کے خلاف انڈین پینل کوڈ میں برطانوی دور کی دقیانوسی شق کے تحت بغاوت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…