پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ریلوے کو چلانے کیلئے اپنے برتن نہیں بیچیں گے فوکس کس چیز پر ہوگا؟شیخ رشید کا دبنگ اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ محکمے کو چلانے کیلئے اپنے برتن نہیں بیچیں گے ،ایک دیانتدار آدمی محکمے کا رخ بدل سکتا ہے اور سو بے ایمان مل کر بھی کچھ نہیں کرسکتے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں شریک افسران کی جانب

سے مختلف امور بارے بریفنگ بھی دی گئی ۔شیخ رشید نے کہا کہ میرا فوکس بزنس بڑھانا اور مارکیٹنگ ہے۔ ریلوے چلانے کے لیے اپنے برتن نہیں بیچیں گے ، زیادہ سے زیادہ بزنس لائیں ۔انہوں نے کہا کہ سسٹم میں ایک آپریشنل لوکوموٹیو بھی فارغ نہ کھڑا ہو۔ فریٹ کے شعبے کو مزید آگے لے کر جانا ہے تاکہ آمدنی بڑھائی جا سکے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…