ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کو سیاسی اثرورسوخ سے آزاد، سرکاری افسروں کو بھاری تنخواہوں پربھرتی نہیں کیا جائیگا،عمران خان کادبنگ اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا، ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں مہم کے آغاز کے موقع پر عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پودے لگائے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا، ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں مہم کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ایک پودا لگایا۔ اس موقع پر گفتگو

کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب پولیس کو سیاسی اثرورسوخ سے آزاد کرائیں گے، سرکاری افسروں کو بھاری تنخواہوں پربھرتی نہیں کیا جائے گا، پنجاب میں خیبر پختونخوا طرز پر نیا بلدیاتی نظام متعارف کرائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ 100 دن کے اندر صحت اور تعلیم میں تبدیلی کا پلان واضح کر دیں گے، سبسڈی پر چلنے والے منصوبوں کا فوری آڈٹ کرایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…