منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا: ہوا کے بگولوں اور طوفان سے پانچ افراد ہلاک، درجنوں زخمی، 8 لاپتہ

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکا میں ہوا کے بگولوں اور طوفان سے 5افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے 2افراد کو بچا لیا۔ امریکا کے جنوبی علاقوں میں طوفان اور ہواوں کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس میں مختلف حادثات کے دوران مرنے والوں کی تعداد 5ہوگئی ہے۔ درجنوں افراد زخمی ہیں، جبکہ 8افراد تاحال لاپتا ہیں۔ تیز ہواﺅں کے باعث متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، درخت گرگئے اور مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ٹیکساس کے شہر سانگر میں نیشنل گارڈز نے سیلاب میں ڈوبی پک اپ میں پھنسے 2افراد کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بچا لیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…