منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا! بچپن میں چیف جسٹس نے اپنے ملازم کو تھپڑ مارے جس پر ثاقب نثارکے والد غصے میں آگئے اور ملازم کو کہا کہ ثاقب کو بھی تھپڑ مارو،ملازم نے ثاقب نثار کو پھر اتنے تھپڑ مارے کہ وہ۔۔۔۔ماضی کا ایسا قصہ کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے کراچی رجسٹری میں عمران شاہ کیس کی سماعت کی ۔اس موقع پر جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی رہنما سے پوچھا کہ آپ نے اس شہری کو کتنے تھپڑ مارے جس پر انہوں نے کہا کہ 2,3تھپڑ مارے ۔جس پر چیف جسٹس سخت برہم ہو ئے اور کہا کہ ایسا سلوک تو کوئی انسان بھی نہیں کرتا۔انہوں نے اپنے بچپن کا ایک قصہ سناتے ہوئے کہا کہ بچپن میں ،

میں نے اپنے ملازم کو تھپڑ مارے جس پر میرے والد غصے میں آگئے اور ملازم کو کہا کہ ثاقب کو بھی تھپڑ مارو،ملازم نے پھر مجھے اتنے تھپڑ مارے کہ وہ ملازم بھی تھک گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما عمران شاہ نے ایک شہری کو سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوٹس بھی لیا گیا تھا اور ان پر 5لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…