پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلی سونے کی لگژری کار لیمبورگنی اسلام آباد پہنچ گئی یہ کتنے میں پڑی اور اس کا مالک کون ہے؟ جان کرآپ دنگ رہ جائینگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پہلی سونے کی لگژری کار ’’لیمبورگنی‘‘اسلام آباد پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی سونے کی لگژری کار لیمبورگنی اسلام آباد پہنچ گئی ہے ۔ ایونٹیڈرایس کے ایم کے ایڈیشن یہ کار 18کیرٹ گولڈ پلیٹڈہے جس کی قیمت 18کروڑ روپے ہے۔ اس خوبصورت اور مہنگی ترین کار کی اتنی قیمت کی وجہ اس پر عائد 10کروڑ روپے سے زائد ڈیوٹی اور ٹیکسز ہیں جو حکومت پاکستان کو ادا کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبار کی

رپورٹ کے مطابق اس مہنگی ترین کار کے مالککنور معیز خان ہیں جو ٹاپ سٹی کے مالک ہیں جنہوں نے یہ کار برطانیہ سے درآمد ہے۔ اخبار کے رابطہ کرنے پر کنور معیز خان کا کہنا تھا کہ یہ گاڑی براستہ متحدہ عرب امارات اسلام آباد پہنچی ہے۔ واضح رہے کہ لمیبورگنی ایس کے ایم کے ایڈیشن کی پہلی بار 19دسمبر 2016کو ا ٹلی میں رونمائی کی گئی جبکہ پہلی آفیشل رونمائی جنیوا موٹر شو میں مارچ 2017میں کی گئی، انجن 730ہارس پاور کا ہے، کاربن سرامک بریک ہیں ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…