پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائے گا؟وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی یا پاکستان آنے والی کسی شخصیت کی عام گاڑی میں بیٹھنے سے شان میں کمی نہیں آئے گی۔ جمعہ کے روز صحافی کے ایک سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی غیر ضروری گاڑیوں کو نیلام کیا جارہا ہے گاڑیوں کی نیلامی سے خاطرہ خواہ رقم حاصل ہوگی ہم پانچ کروڑ

والی گاڑی چھ کروڑ میں بیچیں گے انہوں نے کہ اکہ وزیراعظم ہاؤس کے پول کی 200 گاڑیاں اضافی رکھی گئی ہیں ایک سوال پر کہ اکہ آپ کو غیر ملکی صحافیوں کی بہت فکر ہے پہلے اپنے عوام کا حال دیکھیں اگر مودی پاکستان آتے ہیں یا پاکستان میں آنے والی کوئی اور شخصیت عام گاڑی میں بیٹھے تو اس کی شان میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…