پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

تبدیلی نے اندرونی معاملات کے بعد بالاخربین الاقوامی معاملات کا رُخ بھی کرلیا،دفتر خارجہ میں سفارتی محاذپر دھماکہ خیزتبدیلیاں،احکامات جاری

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) دفتر خارجہ میں سفارتی محاذپر تبدیلیاں کی گئی ، شجاع عالم کو آئرلینڈ، شاہ جمال کو پرتگال اور آفتاب کھوکھر کو ایڈیشنل سیکرٹری امریکہ تعینات کردیا گیا ہے۔ جمعہ کو سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں سفارتی محاذ پر بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شجاع عالم کو آئر لینڈ میں سفیر تعینات کردیا گیا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری شاہ جمال کو پرتگال اور لبنان میں سفیر آفتاب کھوکھر

دفتر خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری امریکہ تعینات کردیا گیاہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق برطانیہ میں تعینات سفیر ابن عباسی کو ڈی جی فارن سروس اکیڈمی لگا دیا گیا جبکہ شکاگو میں کونسل جنرل فیصل ترمذی کو کرغستان اور نیپال میں ڈپٹی ہیڈآف مشن کو شکاگو میں نیا قونسل جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ طارق وزیرکو آسٹریلیا میں پاکستان کا ڈپٹی ہائی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…