منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ایسی خبر آگئی کہ جیل میں موجود نواز شریف بھی سخت پریشان ہو جائینگے

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کو صدارتی امیدوار بنانا مسلم لیگ ن کو مہنگا پڑ گیا، پارٹی کے اندر پھوٹ پڑ گئی۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمن کو صدارتی امیدوار بنانا مسلم لیگ ن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور ن لیگ کے اندر مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے پھوٹ پڑ گئی ہے۔ ن لیگ میں ایک ایسا گروپ بن چکا ہے جو کہ مولانا فضل الرحمن کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کا مخالف ہے اور اس کے اراکین کی اکثریت صدارتی انتخاب کے دوران

کسی امیدوار کو بھیووٹ نہ ڈالنے کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ قیادت کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ اچھا نہیں ۔اخبار نے مسلم لیگ ن کے ایک سینئر سینیٹر کے حوالے سے کہنا ہے کہ جب اپوزیشن متفقہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکام ہوئی تو مولانا صاحب نے خود کو امیدوار کے طور پر پیش کر دیا، چنانچہ وہ خود اپنے ہی نامزد کردہ امیدوار ہیں اور ہماری پارٹی کے پاس ان کی حمایت کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…