اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

روس اور یورپ کے باہمی تعلقات میں حقیقت پسندی کا وقت ہے،فرانسیسی صدر

datetime 31  اگست‬‮  2018

ہیلسنکی(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس کے باہمی تعلقات میں یہ حقیقت پسندی سے کام لینے کا وقت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ سردجنگ کے خاتمے کے بعد روس کے ساتھ استوار کیے گئے تعلقات میں جدت اور ترکی کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات میں گہرائی

پیدا کرنے کے ضرورت ہے۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ماکروں نے کہا کہ یورپی یونین کو اپنے تمام ہم سایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہ شمول دفاعی تعلقات، موجودہ دور کی ضروریات کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ یورپی یونین کے اپنے مفاد میں بھی ہے کہ وہ ترکی اور روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری لائے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…