منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی کے جاں بحق ہونے کی خبریں،ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب کے ترجمان نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران وزیراعلی سے ایک روز قبل مذکورہ ہسپتال میں جاں بحق ہونے

والی بچی کے لواحقین نے ملاقات کر کے واقعہ کی تفصیل بیان کی ہے۔ وزیر اعلی نے لواحقین کودلاسہ دیا اور حقائق جاننے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی 48 گھنٹے کے اندر بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی رپورٹ پیش کرے گی۔ترجمان نے مزید کہاکہ میڈیا میں اس کے بارے میں نشر ہونے والی خبر حقائق کے برعکس ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…