منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر صرف ۔۔۔! پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہفتے میں صرف 2بار ہیلی کاپٹر استعمال کیا، وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنے پر میڈیا پر ایک غیر ضروری بحث چل رہی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنے پر میڈیا پر ایک غیر ضروری بحث چل رہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہفتے میں صرف دو بار ہیلی کاپٹر استعمال کیا ہے، وزیراعظم جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ گئے تھے، پیر کو بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہوئے دوسری بار ہیلی کاپٹر استعمال کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…