منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

’’حکومت کے سرکاری تقریبات میں سادگی کی ہدایات پر عملدرآمد شروع ہو گیا‘‘وزارت تعلیم کی طرف سے ایچ ای سی میں منعقد کی گئی بریفنگ کے دوران مہمان حیرت زدہ

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے سرکاری تقریبات میں سادگی کی ہدایات پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم کی طرف سے ایچ ای سی میں منعقد کی گئی بریفنگ کے دوران مہمانوں کی تواضع صرف چائے اور بسکٹ سے کی گئی۔ بریفنگ میں وزیر تعلیم شفقت محمود اور

سیکرٹری تعلیم کی بھی شرکت کی۔ مہمان خصوصی کو بھی چائے بسکٹ پیش کئے گئے جبکہ منرل واٹر کی جگہ فلٹر واٹر پیش کیا گیا۔ مہمانوں کی طرف سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو سراہا گیا ہے ۔وفاقی وزیر تعلیم کو ایچ ای سی کو درپیش چیلنجز اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…