جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے خواب چکنا چور ،پرویز الٰہی نے ن لیگ کے 3ارکان اسمبلی کا مطالبہ بھی مسترد کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی صدارتی الیکشن سے پہلے حلف لینے کی استدعامسترد کردی ۔تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اور ن لیگ کے 3 ارکان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے استدعا کی تھی کہ صدارتی

الیکشن سے قبل ان سے حلف لیاجائے۔چودھری پرویز الٰہی نے ان کی استدعا مسترد کردی اور کہا ہے کہ مذکورہ ارکان اسمبلی سے حلف صدارتی الیکشن کے بعد لیا جائے گا۔واضح رہے کہ صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اورصدارتی الیکشن کیلئے پولنگ 4 ستمبر کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…