بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘کی میزبانی پر سلمان خان کو خوش آمدید کہتا ہوں: امیتابھ بچن

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ انہیں سلمان خان کے ’’کون بنے گا کروڑپتی‘‘ گیم شو کی میزبانی پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نیاپنے شو’’دس کا دم‘‘میں خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی ہوٹ سیٹ

پر بیٹھ کر شو کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں۔گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران جب امیتابھ بچن کو سلمان خان کی اس خواہش کے بارے میں پتہ چلا تو انہوں نے کہا وہ شو کی میزبانی کرنے کے لیے سلمان خان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔واضح رہے کہ ’’کون بنے گاکروڑ پتی‘‘گیم شو امیتابھ بچن کی پہچان بن گیا ہے وہ گزشتہ آٹھ سیزن سے اس شو کی میزبانی کرتے آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…