منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

اقتصادی صورتحال ترجیح ،وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمران خان نے یہ فیصلہ ملک کی اقتصادی صورت حال کی بہتری پرتوجہ مرکوز رکھنے کیلئے کیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کے

اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں تاہم اغیر ملکی میڈیا نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کے نہ جانے کی وجہ بتائی ہے کہ ان کے نہ جانے کی وجہ دیگر ترجیحات ہیں خاص طور پر اقتصادی صورت حال میں بہتری شامل ہے۔ وزیراعظم ملک کے اقتصادی معاملات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…