اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمران خان نے یہ فیصلہ ملک کی اقتصادی صورت حال کی بہتری پرتوجہ مرکوز رکھنے کیلئے کیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں تاہم اغیر ملکی میڈیا نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کے نہ جانے کی وجہ بتائی ہے کہ ان کے نہ جانے کی وجہ دیگر ترجیحات ہیں خاص طور پر اقتصادی صورت حال میں بہتری شامل ہے۔ وزیراعظم ملک کے اقتصادی معاملات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
اقتصادی صورتحال ترجیح ،وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
مارکیٹیں کس وقت بند ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی
-
پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو سرعام ہلاک کر دیا
-
ایران کے پاس 48 گھنٹے باقی ہیں، کوئی معاہدہ کر لے یا آبنائے ہرمز کھول دے، ورنہ اس پر قیامت ٹوٹ پڑے...
-
نادرا نے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید آسان کر دیا



















































