منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

بجلی کی چوری اور توانائی کی صورتحال کرپشن اور بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے، وزیراعظم عمران خان نے بجلی چوری روکنے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی چوری اور گردشی قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی چوری اور توانائی کی صورتحال کرپشن اور بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے۔ بجلی کی چوری روکنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی۔ بدھ کے روز عمران خان کی زیر صدارت پاور سیکٹر کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا سیکرٹری پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو لائن لاسز اور گردشی قرضوں پر بریفنگ دی اور کہا کہ اس وقت1.18ٹریلین کے

گردشی قرضے ہیں ۔ وزیراعظم کو بجلی کی ٹرانسمیشن اور تقسیم سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر عمران خان نے بجلی کی چوری اور گردشی قرضوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بد عنوانی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کا شعبہ بحران کا شکار ہوا توانائی کی صورتحال کرپشن اور بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے۔ عوام میں بجلی چوری روکنے کے لئے مہم چلائی جائے گی وزیراعظم نے بجلی کی چوری روکنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…