پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

100 کروڑ کی دوڑمیں اکشے کمار اور سلمان خان نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اوراکشے کمار نے 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلموں کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اورمونی رائے کی فلم ’’گولڈ‘‘ ریلیزکے 13 ویں روزباکس آفس پر100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اورساتھ ہی 100 کروڑکلب میں جگہ بنانے والی اکشے کمارکی یہ نویں فلم بن گئی ہے۔اس سے قبل اکشے کی فلموں ’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘، ’راؤڈی راٹھور‘

، ’ایئرلفٹ‘، ’رستم‘،’جولی ایل ایل بی 2‘، ہاؤس فل 2‘، ہولی ڈے‘،’ہاؤس فل 3‘ نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی تھی۔ لیکن ابھی بھی اکشے کمار سلومیاں سے پیچھے ہیں، سلمان خان کی 13 فلمیں 100 کروڑ کلب میں جگہ بنا چکی ہیں اور اس طرح 100 کروڑ کی اس دوڑمیں سلمان خان پہلے اور اکشے کمار دوسرے نمبر پر ہیں۔تاہم اکشے کمار نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اوراداکاراجے دیوگن کو مات دے دی ہے شاہ رخ خان کی صرف 7 فلمیں 100 کروڑ کلب میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…