جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ان میں سیچا ر منصوبوں پر کام ہو چکا ہے اور دیگر آبی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت دریائے چناب پر مستقبل قریب میں 23 منصوبے بنانے کا خواہش مند ہے ۔ بھارت کی جانب سے ان آبی منصوبوں کے ڈیزائن تیار کر لئے گئے ہیں اور ان کی تکمیل مختلف مراحل میں ہیں جبکہ ان میں سے

چار منصوبے ایسے ہیں جو کہ پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں منظر عام پر آنے والے نقشہ میں ان آبی منصوبوں کے مقامات بھی د یکھے جا سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے واٹرکمشن کے درمیان دو روزہ مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جن میں دریائے چناب پر بنائے جانے والے منصوبوں پر بات چیت ہو رہی ہے سندھ طاس معاہدے کے مطابق بھارت دریائے چناب پر کوئی بھی منصوبہ پاکستان کی حکومت کی اجازت کے بغیر شروع نہیں کر سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…