جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان وزارت کی ذمہ داریاں اداکرنے میں مصروف، ان کی تین معصوم بیٹیاں کہاں اور کس حال میں ہیں؟ افسوسناک انکشافات بیٹیاں ہیپاٹاٹس اے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں ،محکمے میں کسی قسم کی کوئی کرپشن ، بد دیانتی برداشت نہیں کروں گا‘وزیر اطلاعات

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اپنی تینوں بیمار بیٹیوں کو اللہ کے بھروسے چھوڑ کر پوری ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ میری تینوں بیٹیاں جن کی عمر دس سال سے بھی کم ہے

ہیپاٹاٹس اے کی وجہ سے گزشتہ روز سے ہسپتال میں داخل ہیں ،بیٹیوں کی بیماری کی پرواہ کیے بغیر جب سے خلف اٹھایا ہے پوری ذمے داری سے اپنے فرائج سر انجام دے رہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی سارادن اپنے محکمہ میں گزارہ ،بیٹیوں کو اللہ کے بروسے چھوڑ کر آیا ہوں، اپنے ادارے میں کسی قسم کی کوئی کرپشن اور بد دیانتی برداشت نہیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…