ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کو صدر بننے سے روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف شہری عظمت ریحان نے درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں ریحان عظمت نے موقف اختیار کیا کہ عارف علوی نے عدالتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی۔ موجودہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے بھی ڈاکٹر عارف علوی کےخلاف حکم نامہ جاری کیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی علویہ ٹرسٹ کے “کو ٹرسٹی” ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ

ہاکس بے پر نمک بینک کے دعوے میں خود کو “ٹرسٹی” ظاہر کیا۔ 1977 سے عدالت میں زیر سماعت کیس میں تین بار عارف علوی نے حلف نامہ میں غلط بیانی کی۔ عدالتی ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے والا ملک کا صدر نہیں بن سکتا۔ عارف علوی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جائے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے درخواست جائزے کیلئے اپنے پاس منگوالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…