جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حج 2018ء کے دور ان کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے ؟ترجمان وزارت مذہبی امور نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)حج 2018ء کے دور ان جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی ۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وفات پانے والے 40 پاکستانی عازمین کا تعلق سرکاری سکیم ٗ17 کا تعلق نجی حج سکیم سے ہے۔ مکہ مکرمہ میں 38، مدینہ منورہ میں 7، منیٰ میں 7 اور میدان عرفات میں 4 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوئے۔ ترجمان کے مطابق ایک حاجی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوا ٗ 56 پاکستانی طبعی اموات کا شکار ہوئے۔ متوفین کو حجاز مقدس کے قبرستانوں میں ان کے ورثاء کی اجازت سے سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…