پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواتین فلم سازوں پر بلا وجہ تنقید افسوسناک ہے : فلم ساز میگھنا گلزار

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ کے معروف فلم ساز اور شاعر گلزار کی بیٹی فلم ساز میگھنا گلزار نے ان تاثرات کو مسترد کردیا کہ خواتین فلم ساز مصالحہ فلمیں نہیں بناتیں۔ساتھ ہی میگھنا گلزار نے خواتین فلم سازوں پر تنقید کرنے والے افراد سے سوال کیا کہ جب ایک مرد فلم ساز مرد کی مرکزی کہانی پر فلم بناتا ہے تو یہ سوال کیوں نہیں کیا جاتا ہے کہ ‘مرد ہدایت کار صرف مرد حضرات کے ارد گرد گھومنے والی فلمیں کیوں بناتے ہیں؟ میگھنا گلزار نے

خواتین فلم سازوں کی جانب سے بنائی جانے والی فیمیل لیڈ کاسٹ پر مبنی فلموں پر تنقید کرنے والوں سے سوال کیا کہ عورتوں پر مبنی فلمیں بنانے پر صرف خواتین فلم سازوں کو ہی کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟44 سالہ میگھنا گلزار کا کہنا تھا کہ فلم کی کامیابی اور اچھی فلم کا تعلق مرد یا خاتون فلم ساز سے نہیں بلکہ کہانی سے ہوتا ہے۔فلم ساز نے بتایا کہ خواتین کی مرکزی کاسٹ پر بنائی گئی فلمیں ’پاکیزہ اور سجاتا’ جیسی فلمیں عورتوں نے نہیں بلکہ مرد فلم سازوں نے بنائی۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…