ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

فضل الرحمان کی سیا ست دفن ہو چکی ،پا کستان بننے کے لیے وہ بے تا بی سے گھر گھر جا کر بھیک ما نگنے کے لیے بھی تیار ہیں ،اہم سیاسی شخصیت نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ایم این اے راجہ ریاض احمد خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کی سیاست دفن ہو چکی ہے وہ کسی بھی طرح حکو مت کا حصہ بننا چا ہتے ہیں صدر پا کستان بننے کے لیے وہ بے تا بی سے گھر گھر جا کر بھیک ما نگنے کے لیے بھی تیار ہیں مگر انکا صدر بننے کا خواب انکی زندگی میں کبھی پورا نہیں ہو گا وہ ا سمبلی میں آنے کا خواب دیکھیں وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی تا ریخ میں

بہترین ٹیم کا انتخاب کیا جو پاکستان کو بلندیوں کی طرف لیکر جا ئے گی بہت جلد ملک سے کرپشن کا خا تمہ ہو گا اور ملک کی لوٹی ہو ئی دو لت واپس آئے گی انہوں نے کہا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پی ٹی آئی کے نامزد صدر کا مقا بلہ نہیں کر سکتے مولانا فضل الرحمانک کومیرا مشورہ ہے کہ اب اپنی زند گی پر کتاب لکھنا شروع کر دیں اس میں کشمیر پا لیسی پر ضرور لکھیں جو انہوں نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی اگر کچھ کیا ہے تو عارف علوی اکثریت سے صدر پاکستان اسلا می جمہوریہ پاکستان منتخب ہو جا ئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…