اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیف جسٹس ثاقب نثار سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات،آئندہ نیب ریفرنس دائر کرتے ہوئے یہ کام ضرور کرے، ہدایات جاری کردی گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نیب کی تمام تحقیقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کو ریفرنس دائر کرتے وقت کسی شہری کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے۔ نیب اعلامئے کے مطابق پیر کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب پراسیکیوٹر سید اصغر حیدر کے ہمراہ چیف جسٹس آف پاکستان

جسٹس میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ نیب کی تمام تحقیقات کو خفیہ رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کیخلاف تحقیقات ریفرنس دائر ہونے تک پبلک نہ کی جائیں تاکہ بعد میں کسی کیلئے شرمندگی کا باعث نہ بنے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب کو ریفرنس دائر کرتے ہوئے کسی شہری کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…