پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،سردار یار محمد رند ناراض ہوگئے 

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کے بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے وزراء کے تقریب حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے شرکت نہیں کی اور آخری لمحات میں دعوت نامہ دیا گیا ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت سازی کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف بلوچستان کی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے پہلے وزارتوں پر اختلافات آتے رہے اور وزراء

کی تقریب حلف برادری میں تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سرداریار محمد رند نے شرکت نہیں کی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو وزراء کی تقریب حلف برادری کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا تقریب حلف برادری سے ایک گھنٹہ قبل وزراء کے تقریب حلف برادری میں شرکت کی دعوت دی جس کی بناء تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے تقریب حلف برادری میں شرکت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…