بھارتی اور پاکستانی عوام میں کئی چیزیں مشترکہ پائی جاتی ہیں : ماورا حسین

26  اگست‬‮  2018

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے تسلیم کیا کہ بھارتی اور پاکستانی عوام میں کئی چیزیں مشترکہ پائی جاتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے دوران اداکاری اپنی قانون کی تعلیم کیسے مکمل کی۔ماورا حسین نے بتایا کہ جب وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم ‘جوانی پھر

نہیں آنی 2’ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں، ان ہی دنوں میں وہ اپنے ایل ایل بی کے امتحانات کی وجہ سے بھی پریشان تھیں۔اداکارہ کے مطابق امتحانات قریب ہونے کی وجہ سے وہ صبح 6 بجے اٹھتی تھیں، پڑھائی کرنے کے بعد وہ فلم کی شوٹنگ میں شامل ہوتی تھیں۔اداکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہوں نے ایل ایل بی کی ڈگری 5 سال میں پوری کی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…