منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا2ستمبر کو حکومت پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی دن منانے کافیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن جاری ،پرائم منسٹر پاکستان عمران خان کے نام سے تشہیر ہو گی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے 2ستمبر کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ کیا، وزارت موسمیاتی تبدیلی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہفتہ کو بلین ٹری سونامی کی ملک بھر میں مہم میں حکومت نے 2ستمبر کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ کیا، وزارت موسمیاتی تبدیلی

نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، خصوصی دن کی پرائم منسٹر پاکستان عمران خان کے نام سے تشہیر ہو گی، پروگرام کے تحت ہر شہر میں پودے لگانے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی، شہریوں کو پودوں کی فراہمی کیلئے خصوصی پوائنٹس بھی بنائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…