منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کی جا نب سے نا مز د کر دہ گو رنر بلو چستان امیر محمد جوگیزئی کی مبینہ کرپشن بھی سامنے آگئی، نیب حرکت میں ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی جا نب سے نا مز د کر دہ گو رنر بلو چستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نیب زدہ نکلے ، تفصیلات کے مطا بق امیر جوگیزئی پر 2015سے نیب میں انکوائری شروع ہوئی ، آئندہ ماہ ان کے خلاف ریفرنس دائر کئے جانے کا امکان ہے ، انکوائری کی منظوری اس وقت کے چیئرمین نیب قمر زمان کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ نے دی تھی ۔

ہفتہ کو نیب ترجمان کے مطابق نامزد گورنر بلوچستان امیر جوگیزئی بطور سی ای او کڈنی سینٹر کرپشن میں ملوث رہے ، امیر جوگیزئی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ، مشنری کی خریداری میں گھپلوں میں ملوث رہے ، امیر جوگیزئی کے خلاف نیب میں انکوائری 2015میں شروع ہوئی ، نیب نے 2018میں ان کے خلاف تحقیقات شروع کیں ۔ نیب ترجمان کے مطابق آئندہ ماہ جوگیزئی کے خلاف ریفرنس دائر ہونے کا امکان ہے ۔ ڈاکٹر امیر جوگیزئی کے خلاف تحقیقات آخری مراحل میں ہیں ، انکوائری کی منظوری اس وقت کے چیئرمین نیب قمر زمان کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ نے دی تھی ۔ بلوچستان کے نامزد گورنر ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی میڈیکل کے شعبے میں بطور چائلڈ اسپیشلسٹ 32 سالہ تجربہ رکھتے ہیں اور بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کوئٹہ میں ڈھائی سال بحیثیت رجسٹرار فرائض انجام دیے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر بلوچستان کیلئے ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کو نامزد کیا گیاتھا ۔  وزیر اعظم عمران خان کی جا نب سے نا مز د کر دہ گو رنر بلو چستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نیب زدہ نکلے ، امیر جوگیزئی پر 2015سے نیب میں انکوائری شروع ہوئی ، آئندہ ماہ ان کے خلاف ریفرنس دائر کئے جانے کا امکان ہے ، انکوائری کی منظوری اس وقت کے چیئرمین نیب قمر زمان کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ نے دی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…