پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اورنج ٹرین منصوبہ ،عمران خان نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا یہ بات وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے میڈیا کو بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاہور کا میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا بلکہ وزیر عظم عمران خان نے میٹرو ٹرین منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاہم میگا پروجیکٹس میں بہت بڑی کرپشن کے خدشات ہیں، اورنج ٹرین منصوبے کے ساتھ ساتھ

تمام منصوبوں کا فورنزک آڈٹ کرایا جائے گا۔دریں اثناء وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ آئندہ سے چیف جسٹس،سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزیر خارجہ بھی اکنامی کلاس میں سفر کریں گے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیر اعظم نے اپنا خصوصی جہاز استعمال نہ کرنے کا نہ صرف اعلان کیا ہے بلکہ فرسٹ کلاس میں بھی سفر نہ کرنے ک فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…